کیا فرض ہے کہ
ہم ہی اظہار مدعا کریں
موسم کے بہانے سے بات ابتدا کریں
اور موسم بھی جب مزے کا نہ ہو
اپنی شدت پہ جھنجلائے جارہا ہو
ہم کیا بات کرنے کو
گرم مزاجی اور تاپمان سے چہچہا کریں
مناسب ہے بس ہر ایک سے ، ہر بات سے
فاصلہ کریں
یہ تو یوں بھی بد دعاوں سے دن ہیں
!!توبہ اور صرف توبہ توبہ کیا کریں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی