اک چوکیدار

Man teacher of school

صبح سے کھڑا تھا
اور آتی جاتی گاڑیوں کے لئے
گیٹ کھول بند کھول بند۔۔۔ کر رہا تھا اور آنے جانے والوں کو سلیوٹ اضافی ڈیوٹی !
اسے بیٹھنے کا حکم نہیں
دھوپ ہو گرمی ہو سردی یا برسات
اس نے گیٹ کے ساتھ لگے
کھڑے ہی رہنا ہے
کہ وہ ہے
اس ادارے میں سب سے کم تنخواہ پانے والا
مگر اک چوکیدار

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More