بگ بینگ

Blue thunder background

بگ بینگ سے پہلے کیا تھا ؟
کچھ معلوم ہے کچھ نہیں معلوم
بگ بینگ سچ ہے یا مفروضہ۔۔۔
کچھ معلوم ہے کچھ نہیں معلوم !
سب کچھ رفتہ رفتہ ترقی پذیر ہوا یا یکلخت تخلیق ۔۔
کچھ معلوم ہے کچھ نہیں معلوم !
یہ خوبصورت سیارہ جس کو زمیں کہتے ہیں
کب سے ہے زندگی کا مسکن کچھ معلوم ہے کچھ نہیں معلوم !
حضرت انسان کو کب ملا اشرف المخلوقات کا درجہ
کچھ معلوم ہے کچھ نہیں معلوم !
مگر جو بھی کہانیاں قصے مفروضے سائنس یا حقیقت ہے
سب بہت ہی دلچسپ ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More