فلسفہ ہے جو بھی کہہ دو
تم سے کس نے ثبوت مانگنا ہے
بونگی ہے جو بھی ماردو
لوگوں نے ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑا دینا ہے
کیونکہ لوگوں کا دماغ فالتو نہیں ہے
مطلب لوگوں کے پاس فالتو دماغ نہیں ہے
مطلب ضرورت سے زیادہ دماغ نہیں ہے
مطلب روزمرہ کے علاوہ کسی کام کا دماغ نہیں ہے
مطلب بے کار دماغ ہے
مطلب بے کار کو کون کارآمد کہے گا
مطلب کار آمد دماغ نہیں ہے
مطلب کسی کام کا دماغ نہیں ہے
مطلب کام کا نہیں تو کس کام کا
مطلب دماغ نہیں ہے
ہاہاہا۔۔۔۔
پڑھ لیا سارا
مبارک ہو
جو تھوڑا بہت تھا
وہ بھی دماغ نہیں ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی