شام ڈھلے

abstract pic

جب آ پ کسی لمبےسفر پہ ہوں
اور شام ڈھلے جہاں پڑاؤ ہو
وہ اپنا گھر بھی نہ ہو
تو بے سرو سامانی کی وہ انتہا
ٹوٹ پھوٹ کا اتنا سامان رکھتی ہے
کہ خودکش دھماکہ بھی ہار جائے
دعا ہے شام کو ہر ایک
پنچھی، پسو اور پکھیرو
لوٹ کے اپنے ہی گھر جائے
اور سر شام کوئی مسافر نہ ہو
انجان منزلوں کا
اور ہر شام کی کھلی باہیں
گھر کے باسیوں کی بے چین منتظر ہوں
اور کوئی شام کسی گھر کا
دروازہ بند نہ ملے
دستک دینے والوں کو


ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More