شکایت کے اک دھاگے میں

Woman in the evening dim light clam and relax

کس نے گرہ لگائی
شکایت کے اک دھاگے میں
کون شکووں کو لے کر قریہ قریہ پھرتا ہے
کون دل کا احوال دنیا کو سنایا کرتا ہے
کون غیر کی باہوں میں باہیں ڈالے
ہم سے وفا کی امید میں مارا مارا پھرتا ہے
کون ایسی پاگل پن کی باتیں کرتا ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Branches of leafless tree in water
Read More

بازگشت

عذرااک صدا پکارے ہی چلی جاتی ہےاور بازگشت…..دیواریں بھی دہراتی ہیںخالی دیواریں بھیتصویروں سے بھری رہتی ہیںاور میرے…
Read More