روک کے رکھو خود کو
اپنے ذہن کی
بےسمت روانی کو
اس موج میں آئے
دریا کی جولانی کو
سیلاب میں
سب کچھ بہہ جائے گا
خوامخواہ ہی
کوئی نیا
الزام آئے گا
روکو….روکوخود کو
جانے دو دل کی بات
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے