Masoomiat
اپنی ازلی معصومیت گروی رکھ کے
میں نے ابدی آگہی کا سودا کیا تھا
آج تک ہاتھ آنکھوں پہ رکھے
زمیں پہ افسردہ سی
اس سوچ میں ہوں
تونے پاگل
آخرش ہمیشہ کی طرح
وہی غلط فیصلہ کیا تھا
ہائے
میں نے اپنی سزا کو خود چنا تھ
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے