Aakhri Aansoo
موت کی آنکھ کھلی زندگی پر ۔۔۔۔۔
میں زندگی ہوں !
اور ہنسی فضائے بسیط پہ پھیل گئی
آخری آنسو تھا
جو زمیں میں جذب ہوگیا
خواب تھا جو دیکھا
اک انگڑائی سے ٹوٹا
اور قصہ ء ذات ہوا بند ہوگیا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے