Harfi – حرفی

Shree Krishna and Radha illustration Generative ai

حرفی


عشق عبارت عین عذاب
کشٹ کٹے کس کارن کو

خیرخواہی خوش خرام
آئے اب ایسا آرام


جل جائے جوبن جوالا
منہ مورکھ، من مٹیالا

گوری گاگریا گنگا گھارے
پھول پیا پردیس پدھارے

کہہ کے کچھ کلام کیجئے
درد دل دوام دیجئے

آنکھ اٹھکیلی انگ آگ الگ
بجھتے بجھتے بھی بھڑکے بھڑک

کرن کوری کامنی
چال چلے چاندنی


انجان انوکھے البیلے
بےچین بہت بلم بھولے

رو رو روٹھی رہے ، رات
دیکھ دن، دل دھیر دھرے


گگن گاگریا گج گامنی
بھرے بھور بھیۓ بانوری

پیا پریم پتہ پائے پر
جانے جو جل جائے جگت


گھر گھاٹ گیا، گاؤں گیا
راہ رہے رونا رہے رین رہے

عشق عبارت عین عذاب
کشٹ کٹے کس کارن کو

خیرخواہی خوش خرام
آئے اب ایسا آرام


جل جائے جوبن جوالا
منہ مورکھ، من مٹیالا

گوری گاگریا گنگا گھارے
پھول پیا پردیس پدھارے

کہہ کے کچھ کلام کیجئے
درد دل دوام دیجئے
عذرا مغل

آنکھ اٹھکیلی انگ آگ الگ
بجھتے بجھتے بھی بھڑکے بھڑک

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More