Hijr Kaisa
ہجر کیسا، وصال بھی کیا؟
بدن پہ بہار گل کھل گئی ہے
خوشبو تری مہک رہی ہے
میرے آس پاس ہی کہیں پہ
خیال مست ہورہا ہے
کرنوں کی سیڑھی پہ چل کے
چاند کو چھو لیا ہے
اس شب ستاروں سے
باقی نہ کوئی گلہ رہا ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے