Alamia – المیہ

Crying eyes concept illustration

ہم دونوں کے بیچ ایک المیہ تھا
وہ اتنا برا تھا کہ
اس کو مجھ سےمحبت نہیں ہوئی
ہاہاہا۔۔۔۔
برائی کی تعریف کا یہ پیمانہ
مرے ہاتھ میں ہے
سو میں نے بھی نفرت کا سارا زہر انڈیل کر
اسے رواں رواں نیلا کردیا
اور خود سر سے پا تلک
زرد ہوکے
چھپکلی کی کٹی دم کی طرح تڑپتی رہی

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More