Sahara
کوئی تو سہارا ہونا چاہئے
کسی کو تو ہمارا ہونا چاہئے
دکھانے والے بہت مل جائیں گے
دل یہ بےچارا ہونا چاہیے
جیتے جیتے تھک سے گئیے
دنیا سے کنارا ہونا چاہیے
جہاں چاہے دل پھینکے پھرتے ہو
دیکھو یہ ہمارا ہونا چاہیے
رشتے بھی سارے اپنے ہیں
چپ چاپ گزارا ہونا چاہیے
آنسو کب تک دل میں رکیں
دریا کا کنارا ہونا چاہیے
راتوں کو شکست دینے کے لئے
دن کا سہارا ہونا چاہیے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے