Khawab Nagar
آنکھوں میں لمس ہے خواب کا
نیند جبیں پہ اس ہاتھ کی نرمی
کس بات پہ مسکرا ئیں پلکیں
اور بھیگے ہوئے آنکھوں کے کنارے
کون سے رنگ ہیں خواب نگر میں
کہ قوس قزح مکھ پہ لہرائی
سپنے کا سحر ٹوٹ نہ جائے
وقت ٹھہر جا ، روک انگڑائی
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے