Larkian
وہ بھی آ نہیں رہی ہے منظر پہ
یہ بھی جا نہیں رہی ہے منظر سے
لڑکیاں ہیں کہ
پتنگیں اڑ رہی ہیں اپنی دھن میں
کوئی کٹ کٹا بھی نہیں رہی ہے منظر سے
رنگ بسنتی پھیلا ہے من میں
نامراد چاہتوں کی بے چارگی کے
سرد و زرد موسم میں
اف ۔۔۔ہائے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے