Suraj Mukh
اس شاخ پہ جو پھول کھلتا ہے
وہ صدیوں بعد کھلتا ہے
اور پھر صدیوں تلک کھلا ہی رہتا ہے
اسی پھول کی ایک قسم ہوں میں بھی
یقین مانو ۔۔۔۔
چاہے اپنی ہی قسم لے لو
اے صدیوں بعد کھلے
سورج مکھ کے پھول
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے