Zindagi kay Sawal
پھر پوچھو گے ۔۔۔
بار بار پوچھوگے
محبت ہوتی تو
ناں “
کافی تھا ایک جواب
مگر زندگی کے سوال در سوال ۔۔۔
زندگی سے ہی پوچھو
یا زندگی گزارنے والوں سے ۔۔۔
کیوں ؟
کیسے ۔۔۔ ؟
انسانیت
تفرقات
تضادات
تمام معاملات
سارے انہی کے مرہون منت ہیں
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے