Anjaam
ایک انجام بھی مقرر
کیوں آخر کیوں !؟
کیا تجھے بھی میری طرح
بهلنے کو کو کچھ نهیں ملتا تھا
اور تنهائی سے اکتا کر تونے
شعبده گری شروع کردی
ایسی که
ایک حیرت ختم نهیں هوتی
دوسرا تماشا شروع هوجاتاهے
نه تو تھکتا هے اور
نه مضحمل هی هوتا هے
مجھے تھکا تھکا کر…..
بهت اچھے بھئی
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے