مختصر وهی هے آج معامله
جسکی بنا په کل تھا اٹکا هوا
حل تلاش رهے هیں کب سے
بےسود، خود بیں و خود آگاه
هوش آ نے دو خرد مندوں کو
اور رائیگاں مسافت کو ذرا
شب ڈھلی نهیں اے دل ابھی
چل رها هے درد کا قافله
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے