بےکراں مسافتوں کی
آبله پائ
مرهم گل سے کیامٹا چاهے
انگ انگ میں پهیلی هے
آرزو کی تھکن
لهو نکال کے سارا بدل دیا جائے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے