اگر مجھے تجھ میں
اور خاموشی میں انتخاب کرنا ہو
تو میں خاموشی کو انتخاب کرونگی
کہ یہ مجھے خود سے ملاتی ہے
حالانکہ
بہت ہی بےڈھنگا انتخاب
اور بے جوڑ چوائس ہے
مگر میرے لئے بہتر ہے
تجھ سے مل کر کھونے سے
کہ خود سے ملوں خاموشی سے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے