یه معامله اب ، زبان زد عام هے
همارا ملنا روز ، صبح وشام، هے
معتبران شهر کا مجمع هے منتظر
کس سربریده کا ، آج اهتمام هے
چاره گری کاشکوه تم سے بے وجہ
درد اور دل کا رشته، دوام هے
هرشخص کی نظرمیں سرخ عصبیت
جنگل کے درمیاں ، میرا قیام هے
استغناو فقیری، قلندری و بادشاهی
یهی سلسلہ هے میرا ، یهی نام هے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے