
وہ آئینہ ء تخلیق کے سامنے ہو بیٹھا ہے ناز آرائی سے
اپنے عکس جمال پہ پردہ ء کائنات ڈالے ہوئے
میں نے شوق جلوہ میں اس طرح سے اس کو دیکھا ہے
کہیں سراسر رونما ہوتے ، کہیں حجابات ڈالے ہوئے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے