زندگی آسان ہوگئ
زندگی آسان ہوگئتھوڑی سی سرد رویبہت سی بےحسیگردوپیش سے بے خبریخود میں مگندیار بےخودی میںخوش روی کے ساتھشہر…
اعتراف گناہ ہے
اعتراف گناہ ہےکہ مری باتجو مایوسی کا رنگ رکھتی ہےشکوہ کناں ہے۔۔۔۔شکوہ نہیں مرے رب یہ اک ناز…
فلسفہ ہے جو بھی کہہ دو
فلسفہ ہے جو بھی کہہ دوتم سے کس نے ثبوت مانگنا ہےبونگی ہے جو بھی ماردولوگوں نے ایک…
مری جان شکستہ
میں کیا کروں ؟زمانے سے لڑ سکتی ہوںترے آگے مرے ہتھیار سب کند ہوجاتے ہیںاور تو۔۔۔مرے سر کا…
اب کیا کیا جائے دوستو
اب کیا کیا جائے دوستوآتش غم بھی سرد ہےوقت بھی فاضلاور زندگی بھی توازن میںکسی کارہائے نمایاں کیمہم…
ترا خیال ہی خوبصورت ہے
زندگی بہت بدنما یے مگرترا خیال ہی خوبصورت ہےدیکھ سورج تیری آنکھوں سے کرنیں لے کے جگمگاتا ہےگلاب…