چپ چاپ چلے چلو
چپ چاپ چلے چلوجب تلک راه ساتھ هےجو بھی وقت هاتھ هےگنواؤ نه سوال و جواب میںسودو زیاں…
جینے نے سیکھا نہیں هے
هائے یه ناگہانیزندگی کی کہانیسب کی اپنی بیتیاپنے غم کی …….اپنی طولانیجینے نے سیکھا نہیں هےصدیوں سےجینے کا…
من مور بنا
اونچے پهاڑ کی چوٹی نےبادل کو چھواهنستا بادلچھم چھم برسارک رک تھم تو ذراآنچل کو اڑاتی هے هوابادل…