Jazbati Hum Ahanghi- جذباتی ہم آہنگی

Serene Woman in River Wearing Blue Dress

دل مر کر بھی زندہ ہو جائے گا
یہ معجزہ پھر سے ہو جائے گا
جو سوچا تھا رہ جائے گا
جو سوچا نہیں ہو جائے گا
اس بات پہ کبھی سوچا نہ تھا
کہ پھر
دل کے ساتھ اک آخری حادثہ ہو جائے گا
اور بالاخر
دل پھر سے رنجیدہ ہو جائے گا

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More