Khayal ki Bail – خیال کی بیل

Beautiful woman works in a garden near the house

خیال کی بیلوں پر انگور جھک رهے هیں
موسم کے درختوں پر
سیب کے گل بھی کھل گئے هیں ،
پهاڑوں پر موسم کی
پهلی برفباری بھی شروع هوچکی هے
گرم شهر بھی کچھ کچھ
خنکی سے بھر چکے هیں
مونگ پھلی بھی ریڑھی په بھن رهی هے
لانگ اوور کوٹ کو دھوپ بھی دکھادی هے
بس اب انتظار هے تیری دعوت کا
که کب پهاڑ کی سیر پر چلیں هم

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More