دن کی خوشخبری
پرندے پیغام لے کے آئے ہیںچہچہاتے ہوئے دن کی خوشخبری کاجاگو…..جاگوخوف کا ظلمت کدہمحبت کا فسوںیا ہر طرف…
میری گگریا
میری گگریا شام کنارےخالی دھریسکھیاں سب پانی بھرن کو آئیںہنستے کھیلتے بھر کےلوٹ گئیںمیں بیٹھی سوچ رہیپیاسے من…
ہلچل تو بہت تھی
یہ ہی ہےغضب ان آنکھوں کاپتھر پہ پڑے تو بول پڑےانساں پہ پڑے تو پتھر ہوتم جانو کیسے…
کھیل تو کب کا پورا ہوا
جلتی بجھتی راکھ کریدنے سے کیا فائدہچنگاری کا کھیل تو کب کا پورا ہواتاروں کی بارات بھی بجھ…
عظمت آدم کے ارمان
چاند تو کہ ہر شب طواف زمیں کو نکلے ہےنہ جانے کتنی تاریخیں زوال ہوتے دیکھیںازل کی اس…
کچے پن کی باتیں ہیں
کچے پن کی باتیں ہیںگیلی لکڑی کی سلگن ہےایک چتا سا بستر ہےایک بے نام سی الجھن ہےبے…
شکایت کے اک دھاگے میں
کس نے گرہ لگائیشکایت کے اک دھاگے میںکون شکووں کو لے کر قریہ قریہ پھرتا ہےکون دل کا…
گذشتہ سے پیوستہ
گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔سوچ کا اک سلسلہ ہےوقت کا اک دھارا ہےجو ماضی حال اور مستقبل کی ترتیب مٹائے…