نیند کا مجھ پہ غلبہ ہے خواب میں ہوں
نیند کا مجھ پہ غلبہ ہے خواب میں ہوںسایہ سا اک گزرا ہے اضطراب میں ہوں بام پہ…
ہزار روپ تھے دلکش دلنشیں
تمہارےبعد دل کو کوئی بھی نہ اچھا لگاتم سے جو تھا سلسلہ تم پہ ہی پورا ہوااگرچہ ہزاروں…
عقل سے پیدل دل
بچپن چلا گیاجوانی بھی یہ جا وہ جا ۔۔۔۔اب ملگجی سی شام ہے سرمئی بالوں کے ہمراہاور عقل…
یادش بخیر 4
صبح صبح کمرے کا دروازہ کھلتا ہے شہباز یونیفارم ہاتھ میں لئے ۔۔۔سوئی ہوئی بہن کو مخاطب کرتا…
کوئی تو دے دے، میرا پتہ
میلے میں اکیلاکون ہوا تھا !؟کس تنہائی نےروئے جہاں چھان لیا تھالذت آگہینشاط مے و سرور ساقیمع سودائے…
رہنمائی کا استعارہ: جستجو کی تلاش
شریکِ جستجواستعارہ منزل کے لیے تُومیری رہنمائی کواس قدر بھی نہ بھٹک، کہ پھرمیں تیری تلاش میں گم…
جو گزرے آدم پہ وہ عذاب ہیں اور
زمین کے سینے میں پوشیدہ کئی راز ہیں اورپر جو گزرے آدم پہ وہ عذاب ہیں اورطاری ہے…