مری جان شکستہ
میں کیا کروں ؟زمانے سے لڑ سکتی ہوںترے آگے مرے ہتھیار سب کند ہوجاتے ہیںاور تو۔۔۔مرے سر کا…
اب کیا کیا جائے دوستو
اب کیا کیا جائے دوستوآتش غم بھی سرد ہےوقت بھی فاضلاور زندگی بھی توازن میںکسی کارہائے نمایاں کیمہم…
ترا خیال ہی خوبصورت ہے
زندگی بہت بدنما یے مگرترا خیال ہی خوبصورت ہےدیکھ سورج تیری آنکھوں سے کرنیں لے کے جگمگاتا ہےگلاب…
مجھے جنگ میں نہ گھسیٹو
یہ دنیا جنگجو لوگوں کے مشاغل سے بھری ہوئی ہےمجھے بھی لڑنے پہ مجبور کیا جاتا رہاکھینچا گیاگھسیٹا…
زندگی کا اپنا فیصلہ تھا
جو تو نے سوچا تھا۔۔۔۔نہیں تھاجوتو نے چاہا تھانہیں ہوازندگی کا اپنا فیصلہ تھاتیرا سو مطالبہ تھااس کا…
میتلائی گلی
جنت میں اگر گلیاں ہونگیتو وہاں لاڑکانہ کی میتلائی گلی بھی ہوگیجنت میں نہریں تو بہت سی سنا…