لا اله سے الاالله کا سفر
کائنات اپنےانداز سے رواں تھیخاموشی کی تسبیح سرسرا رهی تهیعبد اور عبادت جاوداں تھیتسبیح عشق روا ں تھیکون…
زندگی اچھی چل رہی ہے
گلے تک کچھ پھنسا ہوا ہےآمد ہے یا بسیار خوری ؟تم وہاں پہ ہوجہاں پانی کا گھونٹ بھی…
گوشہ ء عافیت
کسی بے پناہ سرسبز سی وادیمیںبلند ترین پہاڑ پرمیرا انتہائی آرام دہایک کمرے کا گھر ہوباقی آزادی ہی…
یہی تو حوصلہ ہے
یہی تو حوصلہ ہےکہ سہہ رہے ہیںہر وہ تازیانہجو زندگی نے لگایااب اس کے سوا اور کیا تھابس…
زندگی کا گوشوارہ
گر کوئی مجھ سے پوچھےزندگی کا گوشوارہهنسی کا عنوان تھا، یاآنسوؤں کا شمارهضرب جمع تفریقاورتقسیم کر کےخود په…
گم شدہ باغ
گم شدہ باغہاں مرے پس منظر میںموجود ہے اب بھیمرا گمشدہ باغجس کی سیر ہے مرا روز کا…