بارش کتنی باتیں کرتی ہے تو بہ
ایک جو میری سن لی ہو
جب سے بری ہے۔۔۔۔
چھن من ، چھن من ، گن من کن من گا گر گرج گا گا ، جھل دل، چل چل
ٹپ ٹپ ، تڑپ تڑپا۔۔۔
میری جو ایک سنی ہو اس نے !
سن نا ! بن ٹھن تن من ترنگ ذرا
بھر دے میرے انگ ذرا۔۔۔
ناچ ذرا۔۔۔ ناچ ذرا۔۔۔
کیا ؟
ناچ عذرا۔۔ ناچ عذرا
ہا ہا ہا ۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔
چنچل ہے من میرا بھی
پر تو بھی۔۔ کب کم ہے بھلا ؟
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے