چارلس ڈارون : ترقیاتی تنوع

Chrles Darwin; an old man with long grey beard

چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقا میں مانتی ہوں، مگر ایک اضافے کے ساتھ: کہ زندگی میں نیچرل سلیکشن کے ساتھ پرسنل چوائس بھی یقیناً وقوع پذیر ہوتی ہے۔ تبھی تو تنوع کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی تخلیق پاتی اور بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ تنوع حیات میں پرندوں کے رنگ ہی دیکھ لیں تتلیاں پھول سب گواہ ہی۔

نبیہ: ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Mother Language title
Read More

ماں بولی

!پنجابیو پنجابی بولوپنجابی لکھوپنجابی پڑھوایویں تے نئیں میں سکھ لئی سی یار پنجابیماں بولی سی جمدیاں میرے نال…
Read More