میرے بچے

Infant Pic
Infant image

ابھی تم نئے ہو دنیا میں
ننھے ہو
بھولے ہو
خوبصورت ہو
ابھی زندگی مہربان ہے تم پر
ابھی خوشی بھی شادمان ہے تم پر
وقت ابھی انتظار میں ہے
ذرا ہوش سنبھالو
کیسے تیر تفنگ تلواریں
میان میں لے کر یہ دشمن آئے گا
زندگی کا مزہ میرے بچے
تمہیں بھی ضرور چکھائے گا
ناممکن ہے وقت کسی کو چین سے جینے دے
دوست بھی ہے یہ
بد ذات بھی ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More