فسون خواب , چمن ریز

Dreamland

هرخانہ خوش یادش بخیر
بے ترتیب هو گیا, لبریز !

اک گوشه جاں روشن هوا
وجود تمام هو ا , عطربیز

رنگ به رنگ هے هر سمت
فسون خواب , چمن ریز

چٹکتی هے روز غنچوں په
تری بھار جمال , نوخیز

آنکھ میں آ بسے پھر خواب
دل ھوا هے , درد انگیز

شکستہ پا دل گرفته کو
خیال یار هے , مهمیز

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More