فنکار

Bricklaying. Construction worker building a brick wall

اپنی سوچ میں روا ں هے
کوئ گیت هے تصویر هے
یا،بلبل هزار داستاں هے
اهل هنر کو اپنے فن پر
خدائ کا گماں ، هے!!
فنکار اپنے فن میں جاوداں هے
چاهے وه ٹانکتا هو ستارے
یا محو تزئین و آرائیش گل
جماتا هو ، اینٹ په اینٹ
یا معمار تاج محل،
!سب کو ناز هے اپنے فن پر

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More