نه نه ، جنگل نه جا متوا
میت میت سے، شہر بسا
پہاڑی په برسی هے ، برکھا
من بھی سارا جل تھل ھوا
!بن واسی ، جنگل واسی
شہربھی تیرے بن ادھورا
پرندوں کے ، هم جولی!
شام ڈهلی هے لوٹ کے آ
سننے والے …. گیان بھاشا
شھر کابھی سن، جواربھاٹ
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے