عورت

3D rendered ultra realistic illustration of full body portrait of a model in full red dress

اس کے وجود سے ہے
خدا کی خلق کردہ کائنات میں
تخلیق کا وہ جوہر
جس پہ زندگی نازاں ہے
کائنات کی تتلی پھول کلی روشنی خوشبو اورخوشی
عورت کا روپ ہے تابندگی
محبت اور بندگی
رفاقت کی خوشی
اور سازینہ ء حیات کی وہ دھن
جس کے ردھم پہ
زندگی ہر طرف رقصاں ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More