ادھوری تصویر

Paint brushes and tubes of oil paints on wood

اے مصور دیکھ ادھر
کب سے ترے شہکار سٹروک کی منتظر
ایک ادھوری تصویر
بو سیدہ پڑی ادھڑی ہوئی ۔۔۔
یہ کینوس بھی ترا ہے
رنگ بھی تیرے
نقش بھی تیرا
یہ کونہ بھی تیرا
جہاں تو نے اسے رکھا
اور رکھ کے بھول گیا ۔۔۔

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More