Porifera

Axinella polypoides Common Antlers Sponge

آج کل جیوگرافی پر وڈیوز دیکھ رہی ہوں کینال سسٹم آف پنجاب گوگل پہ سرچ کیا ۔۔۔۔ کینال سسٹم آف پوریفیرا poifera آگیا سامنے ۔۔۔۔ مجھے جیوگرافی سے میری فیلڈ ذولوجی کی طرف موڑ دیا گوگل بھائی نے
سارے کینال سسٹم یاد آگئے Asconoid syconoid leuconoid
اور ساتھ معصوم معصوم سے اینیملز بھی۔۔۔ہاہاہا
Phylum Porifera animals کا وہ فائلم ہے جو بالکل ابتدائی قسم کے اسٹرکچر رکھتے ہیں عام طور پر سمندری پانی یا کبھی کبھی فریش واٹر میں بھی ملتے ہیں زمیں یا کسی بھی سخت سرفیس یا چیز سے چپکے ہوئے اس لئے دیکھنے میں پودوں کی طرح لگتے ہیں عام طور پر اسپنج کہلاتے ہیں کہ اسپنج کی طرح سوراخ دار پانی کی آتی جاتی نالیوں اور سوراخوں یا پورز پہ مشتمل باڈی ہوتی ہے اور اسی سسٹم کو کینال سسٹم کہا جاتا ہے یہ سسٹم بعض اوقات سادہ اوربعض اوقات کمپلیکس ہونے کی وجہ سے ہی مختلف نام رکھتا ہے پوری باڈی اتنی سمپل ہے کہ ایک ہی سسٹم سے سارا کام چلا لیتی ہے کام خلیاتی لیول پر ہوتے ہیں جس میں یہ سسٹم سہولت فراہم کرتا ہے کھانا پینا سانس لینا ریپروڈیوس کرنا وغیرہ وغیرہ سب اسی کینال سسٹم کے ذریعے ہوتا ہے اس قدر سادہ سسٹم ہے کہ اگر ایک اسپنج یا پوریفیرا کو درمیان سے کاٹ دیں تو عام طور پر پودوں کی طرح ہی دوبارہ ریجنریٹ ہوجاتا ہے عام طور بہت سے اینیملز کی کالونی اکٹھی پائی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کالونیز اسپنج کی طرح کمپیکٹ اسٹرکچر بھی بنا دیتی ہیں اسی لئے انہیں عام طور پر اسپنجز کہا جاتا ہے مگر اکا دکا اقسام اکیلے بھی مل سکتی ہیں

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Mother Language title
Read More

ماں بولی

!پنجابیو پنجابی بولوپنجابی لکھوپنجابی پڑھوایویں تے نئیں میں سکھ لئی سی یار پنجابیماں بولی سی جمدیاں میرے نال…
Read More