سلطان احمد دڑی محلہ لاڑکانہ

Top view love letters arrangement

سلطان احمد دڑی محلہ لاڑکانہ کے تمام خطوط ڈاکیہ ہمارے گھر ڈال جاتا تھا مکان نمبر جو بھی ہو وہ ڈھونڈ کے پنہچانا ہم بچوں کی ذمہ داری تھی شکر ہے محلے میں صرف دو مزید سلطان احمد تھے اور ان کے خط بھی کبھی کبھار ہی آتے تھے باقی پورے محلے کی خواتین کی خطوط نویسی تو میرے ہی ذمے تھی (غالبا ) مجھے ان کے دور دراز شہروں کے نام / پتے بھی ازبر ہوگئے تھے اور ان کے خاندانی مسئلے مسائل سے بھی جو یوں بھی ایسا کوئی راز نہ تھے کما حقہ آگاہ تھی تکلیف یہ ہوتی تھی کہ میرے ہی ہم عمر ان کے نالائق بچے اچھل کود دوڑ بھاگ میں لگے ہوتے تھے اور میں خط لکھنے کی بیگار میں پھنسی ہوتی تھی

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Mother Language title
Read More

ماں بولی

!پنجابیو پنجابی بولوپنجابی لکھوپنجابی پڑھوایویں تے نئیں میں سکھ لئی سی یار پنجابیماں بولی سی جمدیاں میرے نال…
Read More