حسن فطرت

Portrait of woman lying down on plants
Portrait of woman lying down on plants

مجھے ان وادیوں میں جانا ہے
جہاں تتلیاں پورے رنگ لے کے اڑتی ہیں
اور پرندوں کے گلے میں بولیاں نت نئے سر کی ہیں
اور پروں میں رنگ اتنے متنوع کہ شمار مشکل ہے
سبزے کے عکس طرح طرح کے ہیں
اور آسماں کا رنگ نیلگوں سفید بادلوں سے ڈھکا
گھاس پہ نیم دراز
حسن فطرت پہ اک خوبصورت نظم لکھنی ہے مجھے۔۔۔۔
!معذرت
دیکھنی ہے مجھے۔۔۔۔۔

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More