دستخط

Signature art

سب کچھ کہہ ڈالا تو کھلا
کوئی بھی بات نئی بات نہیں
درد کا دہراؤ ہے ازل سے
کوئی بھی احساس
نیا احساس نہیں !!
ہم بھی
وقت کو دہرا کے نکل جائیں گے
ایک تصویر بنائیں گے
دلکش سی
دستخط میں نام اپنا پھر
!نئے رنگ سے لکھ جائیں گے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More