اللہ اللہ کرتے جاؤ

Allah name

دولت ہاتھوں کا میل
محبت ایک کھیل
شہرت اک عارضی نشہ
رشتے سب نام کے
دکھ اپنی اپنی جان کے
آپ اٹھاؤ
آپ سنگواؤ
اللہ اللہ کرتے جاؤ
جب تک دم میں دم ہے
مالک کا کرم ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
A man walking on sea
Read More

گپ شپ

عذرا مغل ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں…
Read More