پولیو کے قطرے

polio drops

پولیو کے قطرے سنا تھا فیملی پلاننگ کا بھی کوئی فارمولا رکھتے ہیں مگر یہاں تو قطرے پیئے بچے شادی کے لئے ہی تیار نہیں ہورہے ۔۔۔ کہ ہم ذمہ داریاں نہیں اٹھانا چاہتے فضول میں شادی بیاہ اور بال بچوں کی ۔۔۔۔ہمیں ہماری مرضی سے آزاد زندگی جینے دو
کوئی نفسیاتی یا ہارمونل تبدیلی بھی ہوگئی ہے کیا ؟ خدانخواستہ ۔۔۔
کہ خواہش نفسانی کا اظہار ہی نہیں کرتے ٹھرکیات اگر بچی ہے تو پرانے بدشکل بوڑھوں میں ۔۔۔
خوبصورت نوجوان پڑھے لکھے لڑکے لڑکیوں کی اکثریت تو جیسے ایک دوسرے سے بیزار اور لاتعلق سی نظر آتے ہیں
یا موجودہ معاشی صورتحال اور فکرات نے سارے ارمان پس پشت ڈال دیئے ہیں بچے محدود انکم اگر کما رہے ہیں تو خود پر ہی خرچ کرنا چاہتے ہیں کسی ذمہ داری کا سامنا نہیں کرنا چاہتے جو بیوی یا بچوں کی صورت ان کے سر منڈھ دی جاتی بجائے اس کے ۔۔۔۔ بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Mother Language title
Read More

ماں بولی

!پنجابیو پنجابی بولوپنجابی لکھوپنجابی پڑھوایویں تے نئیں میں سکھ لئی سی یار پنجابیماں بولی سی جمدیاں میرے نال…
Read More