میرے پیر

Male feet on soft desert sand sitting on a dune in desert at sunset with mountains and dramatic

میرے پیر تو کچھ پاگل ہیں پھر اس پہ صحرا نورد
میرا سر پورا ہی پاگل ہے آوارہ گرد نگر نگر

پیروں کا قصیدہ لکھوں کہ نوحہ
اتنا کون چلے گا اتنا کون تھکے گا

پاوں جواب دے رہے ہیں
تیری گلی سے نکلتے ہوئے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More