حباب آئینه

Water drops on a window with a rainbow in the background

مصور نے کیا خوب رنگ چنے
اک شهکار سی تصویر بنا ڈالی
سبزے کے پھیلاؤ میں
سرمئ بھورا گلابی بنفشئ
کاسنی کیسری بسنتی
رنگوں کے چھٹکاؤ میں
بکھری هوئی قوس قزح
!……هر جا…هر جا
زمیں ، حباب آئینه هے
کس اچھوتی کرن کا … !؟

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More