خدا بھی حیران ره گیا هے

poor and rich child pic

کتنا خوبصورت هے وه بچه
جو جھونپڑی میں پیدا هوا هے
ویسا هی رنگ روپ
ویسی هی معصوم مسکان
وهی آنکھوں کا بھولا پن
جیسا اسکا اک دوست آج
ایک محل نما
گھر میں لے کر جنما هے
کب یه تبدیل هوئے
ایسے که رنگ هی بدل گئے
خدا بھی حیران ره گیا هے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More