بارش هونے والی هے شائید
آسمان کی چھتری کھلی هے
پھر کیوں ٹپک رهی هے
غریب کی چھت هے کیا ؟
بادل بھی سارے
اسی کی چھت په جھمگٹا هیں
اور برق بھی اسی کے
آنگن میں کڑک رهی هے
اسی کی چھت کا پرناله بھی بند هے
اسی کا آنگن گھٹنوں تک بھرا هے
اسی کی دیوار بھی گر پڑی هے
اسی کابچه بھی دبا هے
ننگا تار بھی اس کو هی چھوأ هے
بارش هے یا
غریب کی ا ک اور سزا هے
You May Also Like
ہجرتوں کی داستان کرب
- ByAzra Mughal
- April 8, 2024
ہجرتوں کی داستان کرباور وہ سبجو ماضی کی گرد میںکہیں دب گیا ہےجب بھی جھاڑ پونچھ کر….. صیقل…
چھوڑ دیا ہے سب کچھ
- ByAzra Mughal
- April 18, 2024
چھوڑ دیا ہے سب کچھسوالوں کے جواب دینااس زندگی کا حساب دیناتوقعات پہ پورا اترنامعذرت کی تصویر بننامحبتوں…
بہار آنے دو
- ByAzra Mughal
- February 18, 2024
پھر کھل اٹھیں گے بہار آنے دو یہ جو برف سے منجمد نظارے ہیںحسن فطرت کی بے پناہ…