جان سے سب هی سستا هے

Silhouette of couple holding rose on hill at the sunset time skyline on background

زخم کیسا بھی گہرا هو
وقت کے هاتھ مرهم هے
زندگی کتنی بھی مهرباں هو
بےوفائی اس کی عادت هے
دل جتنا بھی ساده هو
محبت اس کی پیچیده هے
گھر کتنا بھی چھوٹا هو
گنجائش بڑی هی رکھتا هے
سر میں جیسا سودا هو
جان سے سب هی سستا هے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More